قومی

  • Feb 22, 2024

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔پنجاب اسمبلی کااجلاس کل صبح دس بجے ہوگا۔