فن و ثقافت

  • Feb 22, 2024

جوش ملیح آبادی نے پچاس سال سے زائد عرصے تک علم و دانش کے موتی بکھیرے

ممتاز شاعر جوش ملیح آبادی نے میدان شعر و ادب کے ساتھ ساتھ تحریک آزادی میں بھی کارہائے نمایاں انجام دیے۔ کلام جوش کی بازگشت اپنے منفرد اسلوب کی بنا پر تا دیر باقی رہے گی۔