قومی

  • Feb 22, 2024

الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق کیسز کی سماعت کا سلسلہ جاری

الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق کیسز کی سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔آج قومی و صوبائی اسمبلیوں سے 71کیسز کی سماعت ہو ر ہی ہے۔
الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداریوں پر سماعت کے لیے دو بینچز تشکیل دئے ہیں ۔بینچ ون میں نثار احمد درانی اور بابر حسن کیسز کی سماعت کررہے ہیں۔جبکہ بینچ ٹو میں شاہ محمود جتوئی اور اکرام اللہ خان کیسز کی سماعت کررہے ہیں۔