موسم

  • Feb 22, 2024

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کےمطابق بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہے گا۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد اورمطلع جزوی ابر آلودرہا۔
آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی12،کا لام،استور منفی 09 ، اسکر دو منفی 06، گوپس،مالم جبہ،بگروٹ، ہنزہ منفی 04 ، چترال اور دیر میں منفی 03ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔