بین الاقوامی

  • Feb 22, 2024

رفح میں اسرائیلی فوج کے رات بھر حملے ،تین فلسطینی شہید ،متعدد زخمی

غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ۔۔ رفح میں اسرائیلی فوج کے رات بھر حملے ۔۔تین فلسطینی شہید ۔۔متعدد زخمی ۔۔جنین پناہ گزیں کیمپ کے نواحی علاقوں پر بھی حملے ۔۔شبورا کے علاقے میں مسجد شہید ۔۔متعدد رہا ئشی مکانات تباہ ۔۔غزہ کا مکمل علاقہ موت کا مسکن بن چکا ہے ۔۔اقوام متحدہ