فلم انڈسٹری کے معروف اداکار آغا طالش کو جہان فانی سے رخصت ہوئے 25برس بیت گئے ۔ ان کی منفر د اداکاری کا سحر آج بھی بر قرار ہے ۔