ننکانہ صاحب میں 17 ویں سالانہ گھوڑا ڈانس مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے آئے اعلیٰ نسل کے گھوڑوں نے خوبصورت رقص کر کے سماں باندھ دیا-