اردو کےعظیم شاعرمرزا اسد اللہ غالب کی برسی
اردو کےعظیم شاعرمرزا اسد اللہ غالب کی برسی۔۔۔مغلیہ دربار سے نجم الدولہ اور دبیر الملک جیسے خطاب پانیوالے مرزا غالب گزشتہ دو صدیوں سے ادب کے افق پر دمک رہے ہیں۔۔۔اور جب تک اردو زبان زندہ ہے۔غالب کے چاہنے والے کم نہ ہوں گے۔