آواز ،لہجے اور ادائیگی کے بادشاہ ،ضیاء محی الدین کی پہلی برسی
آواز ،لہجے اور ادائیگی کے بادشاہ ۔ نامور مصنف ،اداکار اور صداکار ضیا محی الدین کی پہلی برسی۔
ضیا محی الدین نے پاکستان ٹیلی وژن سے کئی شاہکار پروگرام پیش کیے۔۔۔۔ انہیں پاکستان کی پہلی فلم ’’تیری یاد‘‘ کے مصنف اور مکالمہ نگار ہونے کا بھی اعزاز حاصل تھا۔۔۔ضیا محی الدین اپنی خوب صورت آواز میں اردو ادب کے فن پارے خوب صورت آواز میں پیش کرنے میں بھی خاص مقام رکھتے تھے۔۔۔ضیا محی الدین کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔