فن و ثقافت

  • Feb 10, 2024

معروف شاعر امجد اسلام امجد کو جہان فانی سے گزرے ایک برس بیت گیا

معروف شاعر امجد اسلام امجد کو جہان فانی سے گزرے ایک برس بیت گیا امجد اسلام امجد نے ادب کی مختلف اصناف میں صلاحیتوں کے جوہر دکھائے نثر ہو یا شاعری ، افسانہ ہو یا ڈرامہ نگاری وہ ہر صنف میں ممتاز نظر آئے امجد اسلام امجد کو ادبی خدمات کے اعتراف میں کئی ایوارڈ سے نوازا گیا