فن و ثقافت

  • Feb 09, 2024

امریکہ کی فرانس میں بریک ڈانس کی پرموشن

امریکہ نے فرانس میں بریک ڈانس کی پرموشن کے لئے فرانسیسی بریک ڈانسرز کوسکھائیں امریکہ کے بریکرز کی مووز۔
پیرس میں منعقدہ ورکشاپ میں فرنچ نوجوانوں کو نیو یارک سٹی بی بوائے کے عملے کے اسٹیپس سکھائے گئے۔ اولمپک گیمز کے انعقاد میں چھ ماہ سے بھی کم عرصہ رہ گیا ہے۔اولمپک انتظامیہ ایونٹ میں نئے کھیل متعارف کرانے کی کوشش میں مصروف تھی اور سرفنگ ، سکیٹ بورڈنگ ،سپورٹس کلائمبنگ کے علاوہ بریک ڈانس کوبھی اولمپکس کی چار نئی گیمز میں شامل کیا ہے۔بریک ڈانسنگ کو 2018میں بیونس آئرس کے یوتھ اولمپکس کا حصہ بنا گیا تھا۔