نامور لکھاری بانوقدسیہ کو جہان فانی سے گزرے سات برس بیت گئے
ناول نگاری اور ڈرامہ نویسی میں ممتاز مقام رکھنے والی نامور ادیبہ بانو قدسیہ کو ہم سے بچھڑے سات برس ہوگئے ناول نگاری اور ڈرامہ نویسی میں ممتاز مقام کی حامل بانو قدسیہ کی ادبی خدمات روایات کی امین بے مثل ادیبہ بانو قدسیہ دنیائے ادب کا درخشاں ستارہ ہیں نامور لکھاری بانوقدسیہ کو جہان فانی سے گزرے سات برس بیت گئے مگر ان کی خوبصورت تحریروں کی باز گشت آج بھی ہر سو ہے