فلم، تھیٹر، ٹی وی کے ورسٹائل اداکار خیام سرحدی کی 13ویں برسی
ٹیلی ویژن فلم اورتھیڑ کے ورسٹائل اداکار خیام سرحدی کو ہم سے بچھڑے 13برس بیت گئے۔
خیام سرحدی نے پی ٹی وی کےاَن گنت ڈراموں میں کامیاب اداکاری کے جوہر دکھائے- خیام سرحدی نے فن کے حوالے سے فن اداکاری کے میدان میں انمٹ نقوش چھوڑے- ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا-