نامور ناول نگار انتظار حسین کو جہان فانی سے گزرے8 برس بیت گئے
نامور ناول نگار انتظار حسین کو جہان فانی سے گزرے8 برس بیت گئے انتظار حسین نے زندگی کی حقیقتوں کو اپنے افسانوں میں کھل کر بیان کیا
انتظار حسین نے ’’قیوما کی دکان ‘‘ کے عنوان سے پہلا افسانہ لکھا