فن و ثقافت

  • Jan 30, 2024

فلمی دنیا کی نامور اداکارہ نیلو بیگم کی تیسری برسی

فلمی دنیا کی نامور اداکارہ نیلو بیگم کی آج تیسری برسی ہے -
انہوں نے اپنی فلمی کیریئرمیں 150 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے- اداکارہ نیلو پاکستانی فلمی صنعت کے نامور ہیروز کے ساتھ ہیروئن رہیں- انقلابی شاعر حبیب جالب نے نیلو بیگم کی تعریف میں نیلو کے عنوان سے نظم بھی لکھی-