پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد میں خطاطی کی نمائش "مشقِ عشق" کا آغاز ہو گیا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈہمایوں خان بنگش کے بنائے فن پاروں نے شائقین کی خوب پذیرائی حاصل کی ۔۔