فلم انڈسٹری کے سلطان۔۔۔ سلطان راہی کو ہم سے بچھڑے 28 برس بیت گئے مگر وہ اپنی خوبصورت اداکار ی کے باعث آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں