اسلام آباد کی نجی سوسائٹی میں ڈانسنگ فاؤنٹین کے افتتاح کی رنگا رنگ تقریب
اسلام آباد کی نجی سوسائٹی میں ڈانسنگ فاؤنٹین کا افتتاح کردیا گیاہے۔ اس موقع پر رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے خصوصی شرکت کی ۔