قائد اعظم کی سالگرہ کے مناسبت سے لوک ورثہ اسلام آباد میں دس روزہ تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ ثقافت اور قومی ورثہ کے نگران وفاقی وزیر جمال شاہ نے نمائش کا افتتاح کیا -