قومی

  • Nov 30, 2023

چھوٹی صنعتوں اور کاروبار کے بارے بہتر اقدامات کیے گئے ہیں

چھوٹی صنعتوں اور کاروبار کے بارے بہتر اقدامات کیے گئے ہیں۔۔۔۔کاروبار میں منافع کیساتھ دوسروں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔۔۔۔ماحولیات کا تحفظ آپ کی ترجیح ہو نی چاہیے۔۔۔۔کاروبار میں دیانتداری کاجذبہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔۔۔دنیا کو اخلاقیات اور انسانی ہمدردی کی ضرورت ہے۔۔۔۔صدر ڈاکٹر عارف علوی کا اسلام آباد چیمبرآف کامرس کے تاجروں سے خطاب