سیاسی سرگرمیوں میں تیزی،پیپلزپارٹی آج کوئٹہ میں میدان سجائے گی
سیاسی سرگرمیوں میں تیزی پیپلزپارٹی آج کوئٹہ میں میدان سجائے گی۔۔۔ یوم تاسیس کے جلسے سے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے ۔۔۔ روٹی کپڑا اور مکان کے منشور پر ثابت قدم ہیں۔ ۔۔ ہم ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر کریں گے ۔۔۔ بلاول بھٹو قوم کو مایوس نہیں کریں گے سابق صدر آصف علی زرداری