کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Nov 30, 2023

شان مسعود کی قیادت میں کرکٹ ٹیم لاہور سے سڈنی روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا۔۔۔قومی ٹیسٹ سکواڈ شان مسعود کی قیادت میں لاہور سے سڈنی روانہ ۔ 31 رکنی دستے میں کھلاڑیوں سمیت ٹیم آفیشلزاورکوچنگ اسٹاف شامل قومی ٹیم تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر کو پرتھ میں کھیلے گی ۔۔۔