قومی

  • Nov 30, 2023

نگران حکومت آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے امور انجام دے رہی ہے ،وزیر اطلاعات

سرمایہ کاری معاہدوں پر عمل درآمد سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی ۔ خصوصی سہولت کونسل کے تحت سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے اقدامات قابل ستائش ہیں ۔ نگران حکومت آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے امور انجام دے رہی ہے ۔وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی پی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو