قومی

  • Nov 29, 2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری کر دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری کر دیا ہے۔۔ استغاثہ نواز شریف کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ۔۔۔دو ہزار اٹھارہ میں نواز شریف کے خلاف آنے والا احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار۔۔۔۔۔عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کے خلاف اپیل واپس لینے کی نیب کی استدعا بھی منظور کرلی