قومی

  • Nov 29, 2023

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کارکردگی پر بھارت حواس باختہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کارکردگی پر بھارت حواس باختہ۔۔۔۔پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے بھارت میں بے چینی کی لہر ۔۔۔بھارت۔۔۔۔پاکستانی معیشت کی بحالی کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاری کے ثمرات سے پریشان۔۔۔۔بھارتی میڈیا آرمی چیف کی کاوشوں کو منفی انداز میں پیش کرنے لگا۔۔ ۔۔۔۔ ”متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری پاکستانی اداروں کی نجکاری کی وجہ بن سکتی ہے“بھارتی تجزیہ نگار کا پاکستان سے بغض کی آڑ میں الزام