قومی

  • Nov 29, 2023

پیشہ ورانہ قابلیت میں اضافے کے لئے جدید ٹیکنالوجی پر توجہ دینا ہو گی

پیشہ ورانہ قابلیت میں اضافے کے لئے جدید ٹیکنالوجی پر توجہ دینا ہو گی۔۔ ۔۔۔ ڈاکٹرز حق مسیحائی ادا کرکے دین و دنیامیں سرخرو ہوتے ہیں۔۔۔خدمت انسانیت سے بڑھ کر کوئی جذبہ نہیں۔۔معاشرے میں محبت اور احساس کے جذبے کو پروان چڑھا کر ہی انسانیت کا رشتہ مضبوط کیا جاسکتا ہے۔۔۔پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمان کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کے 13 ویں کانوکیشن سے خطاب