قومی

  • Nov 29, 2023

پولیو کے خاتمے کے لیے قومی مہم جاری 500بنیادی مراکز صحت کو اپ گریڈ کر رہے ہیں، ڈاکٹرندیم جان

پولیو کے خاتمے کے لیے قومی مہم جاری ۔۔۔ہر شہری کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں ۔۔۔ پانچ سو بنیادی مراکز صحت کو اپ گریڈ کر رہے ہیں ۔۔۔رواں قومی انسداد پولیو مہم کو کوئی رکاوٹ پیش نہیں۔۔۔میڈیا انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے کردار ادا کرے۔۔۔نگران وزیر صحت ڈاکٹرندیم جان کا میانوالی میں تقریب سے خطاب