سپورٹس

  • سپورٹس ڈیسک
  • Nov 29, 2023

قومی ٹیم کی قیادت کرنا میرے لئے اعزاز ہے،شان مسعود

قومی ٹیم کی قیادت کرنا میرے لئے اعزاز ہے۔۔۔آسٹریلیا جا کر کھیلنے کابہت اچھا موقع ہے ۔۔۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنا ہدف ہوگا۔۔۔ہم نے تمام چیلنجز کو مد نظر رکھ کر سکواڈ تشکیل دیا ہے۔۔پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود آسٹریلیا کے دورے پر روانگی سے قبل قذافی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو