غزہ کی صورتحال پرغورکیلئےسلامتی کونسل کا اعلیٰ سطح اجلاس آج ہوگا
غزہ کی صورتحال پرسلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔۔۔چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی صدارت کریں گے۔۔۔ انسانی بحران کے خاتمے پر غور ہوگا۔۔۔مستقل جنگ بندی اور2ریاستی حل سےمسئلہ فلسطین کے حل میں مددملے گی۔۔۔چینی وزارت خارجہ۔۔