کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Nov 29, 2023

کھلاڑی بہترین کارکردگی کیلئےپرعزم ہیں،محمد حفیظ کی نیوز کانفرنس

قومی کرکٹ ٹیم کا آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا دورہ۔لاہور میں پریکٹس سیشن۔ قومی سکواڈ کل آسٹریلیا کیلئےروانہ ہو گا۔ ٹیم کا انتخاب میرٹ پر کیا گیاہے۔کھلاڑی بہترین کارکردگی کیلئےپرعزم ہیں۔۔۔ ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم محمد حفیظ کی نیوز کانفرنس۔