سعودی عرب میں نیشنل سعودی گیمز 2023کا آغاز
سعودی عرب میں نیشنل سعودی گیمز 2023کا آغاز ۔۔۔ایونٹ میں والی بال،ٹیبل ٹینس، باسکٹ بال سوئمنگ،تائی کوانڈو،ویٹ لفٹنگ،سنوکر، بلیئرڈ ،اسکواش سمیت دیگر کھیل شامل۔۔۔ گیمز میں ملک بھر سے 6ہزار کھلاڑی شریک۔۔۔خواتین اتھلیٹس کی بھی بڑی تعداد مقابلوں میں حصہ لے رہی ہے۔۔۔سعودی گیمز دس دسمبر تک جاری رہیں گی