قومی

  • Nov 29, 2023

نگران حکومت اور عسکری قیادت کی معاشی پالیسیوں کے ثمرات: پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر

نگران حکومت اور عسکری قیادت کی معاشی پالیسیوں کے ثمرات۔ وزیر اعظم کا دورہ متحدہ عرب امارات ا و ر کویت کا دورہ ۔۔ اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ۔ کا روبا ر کے آ غا ز میں پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی۔۔ہنڈرڈ انڈیکس میں 547سے زائد پوائنٹس کا اضافہ۔۔۔ہنڈرڈ انڈیکس 61ہزار سے زا ئد پر ٹریڈ کر رہا ہے