کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Nov 28, 2023

نیو زی لینڈ کے خلاف کرکٹ سیریز ، پاکستان ویمن ٹیم کا پریکٹس سیشن

نیو زی لینڈ کے خلاف کرکٹ سیریز ۔۔۔ پاکستان ویمن ٹیم کا کرائسٹ چرچ میں پریکٹس سیشن۔۔۔ بیٹنگ اور بولنگ کی مشقیں۔۔۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈےمیچ کھیلے جائیں گے۔۔۔پہلا ٹی 20۔۔۔3دسمبر کو ہو گا۔