موسم

  • Nov 26, 2023

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع ابرآلود رہے گا، تاہم جنوب مشرقی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : ۔
لہہ منفی 5،سکردو منفی 4،کالام ، ہنزہ اور گوپس میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مختلف شہروں کےکم سے کم درجہ حرارت کی تفصیل :---
اسلام آباد8، لاہور11، کراچی18، پشاور8، کوئٹہ6، گلگت 1، مظفر آباد 8،مری4، دیر1، چترال 4، مالم جبہ 3، فیصل آباد12، ملتان14، سرگودھا12، راولا کوٹ3، سری نگر صفر ، جموں12، لہہ منفی5 ، پلوامہ صفر، اننت ناگ صفر ،شوپیاں منفی 1اور بارہمولہ میں 1ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔