موسم

  • Nov 22, 2023

آئندہ 12گھنٹےکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ بارہ گھنٹےکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہے گا۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کےدوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔
آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 06 ،اسکردومنفی05 ، گلگت اورسری نگر میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔