اہم خبریں

  • Nov 20, 2023

نگران حکومت کی مدت اور اختیار محدود ہے، مرتضیٰ سولنگی

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کا پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر محسن عزیز کی تحریک پر بحث سمیٹتے ہوئے جواب

پانچ ہزار روپے مالیت کے کرنسی نوٹ پہلی مرتبہ 27 مئی 2006 کو جاری ہوئے تھے، مرتضیٰ سولنگی

اس وقت پانچ ہزار روپے مالیت کے 90 کروڑ 50 لاکھ (905 ملین) کرنسی نوٹ زیر گردش ہیں، مرتضیٰ سولنگی

پانچ ہزار روپے مالیت کے کرنسی نوٹوں کی مجموعی مالیت 4 ہزار 525 ارب روپے ہے، مرتضیٰ سولنگی

سٹیٹ بینک باقاعدہ قانون کے مطابق کرنسی نوٹ جاری یا ختم کرتا ہے، مرتضیٰ سولنگی

پی ٹی آئی دور میں سٹیٹ بینک ایکٹ میں ترمیم کر کے سٹیٹ بینک کو کچھ زیادہ ہی آزاد کر دیا گیا تھا، مرتضیٰ سولنگی

یہ بنیادی اقتصادی پالیسی کا معاملہ ہے، مرتضیٰ سولنگی

نگران حکومت کی مدت اور اختیار محدود ہے، مرتضیٰ سولنگی

آئندہ آنے والی پارلیمان سٹیٹ بینک کی آزادی کے حوالے سے کوئی فیصلہ کرے تو مناسب ہو گا، مرتضیٰ سولنگی

اگر یہ معاملہ زیر بحث لایا جائے تو نگران وزیر خزانہ اس کا جواب دیں گی، مرتضیٰ سولنگی

ان تجاویز پر مزید بحث کی ضرورت ہے، مرتضیٰ سولنگی