غزہ میں بچوں کا ہولوکاسٹ فوری طور پر بند کیاجائے،نگران وزیر اعظم
فلسطینی بچوں کا قتل عام اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چارٹر پر سوالیہ نشان ہے۔۔دنیا فلسطین میں ہونے والے بدترین ظلم پر سراپا احتجاج ہے ۔۔۔ غزہ میں بچوں کا ہولوکاسٹ فوری طور پر بند کیاجائے۔۔۔۔نگران وزیر اعظم زارا لرٹ کی تقریب میں خطاب کے دوران فلسطین خصوصا وہاں کے بچوں کی صورتحال پر دل گرفتہ ہوگئے