ملک کی معیشت کےلیے اچھی خبر۔۔روپیہ مضبوط ہورہا ہے
آج ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔انٹربینک میں ڈالر ستر پیسے سستا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر دوسو پچاسی روپے اور اسی پیسے پر پہنچ گیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپے سستا ہوگیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید دوسو چوراسی روپے اور پچاس پیسے جبکہ قیمت فروخت دوسو ستاسی روپے اور پچاس پیسے پر پہنچ گئی ہے۔۔