پنجاب میں اشیا ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے آرڈیننس نافذ
پنجاب میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے آرڈیننس نافذ کردیا گیا ہے ۔مہنگے داموں اشیائے ضروریہ بیچنے اور آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے پر تین سال قید اور ایک لاکھ روپے تک جرمانہ عائد ہوگا