نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم اطفال منایا جارہا ہے ۔نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج بچوں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے۔وزیر اعظم (زارا الرٹ ایپ) کا اجراء کریں گے۔