آسٹریلیا نے بھارت کوہراکر 2003ورلڈ کپ کی تاریخ دہرادی
کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کوہراکر 2003ورلڈ کپ کی تاریخ دہرادی۔۔کینگروز نے ٹاس جیت بھارتی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرائی۔۔۔مچل سٹارک، پیٹ کمنز اور دیگر آسٹریلوی بولرز کی نپی تلی بولنگ ۔۔۔میزبان ٹیم 240رنز پر آؤٹ۔۔۔’’کے ایل راہول‘‘ اور ویرات کوہلی کی نصف سنچریاں۔