ریاستی رٹ کی عمل داری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے،نگران وزیراعظم
ریاستی رٹ کی عمل داری پرقطعاً کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔بندوق کے ذریعےایجنڈامسلط کرنے کے خواہش مند کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان مخالف سرگرمیاں ناقابل برداشت ہیں۔افغان عبوری حکومت کودہشت گردی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی۔اسرائیل نے غزہ کی پٹی کو جہنم بنا دیا ہے۔ وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا نجی ٹی وی کو انٹرویو۔