دنیائے کرکٹ پر کس کی ہوگی حکمرانی۔۔ فیصلہ آج ۔۔۔ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں احمد آباد میں مدمقابل ہوں گی۔مقابلہ دن ڈیڑھ بجے سے پی ٹی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جائے گا۔