غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی
غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی ۔۔۔ جبالیہ مہاجر کیمپ پر حملے میں 18 افراد شہید۔۔۔خان یونس میں بمباری، 10 افراد شہید ۔۔۔بڑے ہسپتالوں کی بندش کےبعد ہزاروں خواتین، بچےاور زخمی زندگی اور موت کی کشمکش میں۔۔۔صیہونی جارحیت میں شہداءکی تعداد12 ہزار سے تجاوز ۔۔۔ساڑھے سات ہزار سے زائد بچے اور خواتین شامل ۔۔ ۔ جنگی جنون میں مبتلا٫اسرائیل کے شام کے دارالحکومت دمشق پر بھی میزائل حملے ۔