موسم

  • Nov 15, 2023

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائیعلاقوں میں سرد رہے گا۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کےدوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورشمالی علاقوں میں سرد رہا۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 06 ، اسکردومنفی04،کالام منفی 02 اور گوپس میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔