عوام تک حقائق پہنچانا میڈیا کی ذمہ داری ہے،نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی
عوام تک حقائق پہنچانا میڈیا کی ذمہ داری ہے۔۔۔ذمہ دارانہ صحافت کیلئے ایڈیٹرزکا ہونا ضروری ہے۔۔۔کونسی خبر کو کہاں لگانا ہے اس کا فیصلہ ایڈیٹر کرتا ہے۔۔۔پرنٹ میڈیامیں خبر چھاپنےسے پہلے اس کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔۔۔میڈیا کو درپیش مسائل کا حل ترجیح ہے۔۔۔نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی میڈیا سے گفتگو