قومی

  • Sep 23, 2023

معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں،نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز

معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔۔۔برآمدات کا فروغ ترجیحات میں شامل ہے۔۔۔صنعتی شعبے کو درپیش مسائل حل کریں گے۔۔۔۔عوام کو ریلیف دینے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔۔۔بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے بھی کوشاں ہیں۔۔۔نگران کابینہ کی کوششوں سے روپے کی قدرمیں بہتری آرہی ہے۔۔۔نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز کی میڈیا سے گفتگو