فن و ثقافت

  • Sep 23, 2023

صوفی شاعر پیر سید وارث شاہ کے 225 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات

شہرہ آفاق رومانوی داستان ہیر رانجھا کے خالق اور پنجابی کے عظیم صوفی شاعر پیر سید وارث شاہ کے 225 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات شیخوپورہ کے نواحی قصبہ جنڈیالہ شیر خان میں شروع ہوگئیں ہیں ۔