بین الاقوامی

  • Sep 23, 2023

کینیڈا میں سکھ رہنماء ہردیپ سنگھ نجر کا قتل

کینیڈا میں سکھ رہنماء ہردیپ سنگھ نجر کا قتل۔۔۔کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا نے قتل میں بھارتی ایجنٹ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد کئی ہفتے پہلے بھارت کو دےدیے تھے۔یوکرین کے صدر زیلنسکی کے ساتھ پریس کانفرنس میں جسٹن ٹروڈو نے ہردیپ سنگھ کے قتل سے متعلق کہا کہ اس سنجیدہ معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے لئے بھارت کے ساتھ ملکرکام کرنا چاہتے ہیں۔اس سے قبل کینیڈین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن نے ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ کینیڈا کے پاس سکھ رہنماء کے قتل میں بھارتی ایجنٹس کے ملوث ہونے کےناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔ یہ شواہد کئی ماہ سے جاری تحقیقات میں جمع کیے گئے ہیں۔کینیڈا میں سکھ رہنماء ہردیپ سنگھ نجر کا قتل۔۔۔کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا نے قتل میں بھارتی ایجنٹ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد کئی ہفتے پہلے بھارت کو دےدیے تھے۔یوکرین کے صدر زیلنسکی کے ساتھ پریس کانفرنس میں جسٹن ٹروڈو نے ہردیپ سنگھ کے قتل سے متعلق کہا کہ اس سنجیدہ معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے لئے بھارت کے ساتھ ملکرکام کرنا چاہتے ہیں۔اس سے قبل کینیڈین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن نے ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ کینیڈا کے پاس سکھ رہنماء کے قتل میں بھارتی ایجنٹس کے ملوث ہونے کےناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔ یہ شواہد کئی ماہ سے جاری تحقیقات میں جمع کیے گئے ہیں۔