ٹاپ سٹوری

  • Sep 24, 2023

دورہ نیویارک بہت کامیاب رہا،اہم عالمی رہنماوں کے ساتھ انتہائی مفید ملاقاتیں ہوئیں،نگران وزیراعظم

دورہ نیویارک بہت کامیاب رہا۔سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اورایرانی صدر سمیت اہم عالمی رہنماوں کے ساتھ انتہائی مفید ملاقاتیں ہوئیں۔جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستان کا موقف بھر پور انداز میں پیش کیا ۔کشمیر، فلسطین اور ہندوتوا کے حوالے سے اپنے نکتہ نظر سے آگاہ کیا۔ مختلف فورمز پر موسمیاتی تبدیلیوں کا معاملہ بھی اٹھایا ،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی پاکستان مشن میں پریس کانفرنس